Vivo V21 coming soon in pakistan

Vivo V21 coming soon in pakistan
Vivo V21 coming soon in pakistan 


 ویوو وی ٹوئنٹی ون پاکستان میں جون کے مہینے میں ریلیز ہونے جا رہی ہے جبکہ مارکیٹ میں ویوو وی ٹوئنٹی ون کی ڈیمانڈ زیادہ بڑھ چکی ہے ویوو کی جانب سے ہر مہینے  وہ اپنے یوزر کے لیے اچھے اچھے اسمارٹ فونز اور  ٹیکنالوجی موبائل فونز تیار کر کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ  دن پہ دن تین ترقی کی راہ میں گامزن ہو رہی ہے اور اس کی فین فالونگ  بھی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔


ویوو کی جانب سے پاکستان میں ریلیز کیے جانے والے اسمارٹ فون جسے لوگ لینے کے لیے بے تاب ہیں  ویوو  کی جانب سے متعارف کیا جانے والا  ویوو کا پہلا سمارٹ فون جو کہ پہلے ویوو کے  آنے والے موبائل فونز میں نہیں تھا۔


اس موبائل فونز میں آپ کو بہت سر ایکسٹرا فیچرز ملیں گے جیسے کہ اینڈرائیڈ وی الیون  آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ایک پاور پاور فول اوکٹا کور پروسیسر اس کے علاوہ آپ کو ڈبل سیم  بھی دیکھنے کو مل جائےگا۔


اگر ہم اس کی جی بی بلٹن کے بارے میں بات کرے تو وہ بھی کمال کی ہے  8 جی بی ریم اور 128 جی بی بلٹن میموری ہے اس کے علاوہ ایک اچھی لوکنگ وائس موبائل فون ہیں اور اس کی ڈسپلے2400x1080پکزل ڈینسٹی کے ساتھ ایک اچھا لکنگ اسمارٹ فون  دیکھنے کو ملتی ہے ۔


اس کے علاوہ اگر ہم کیمرا کے بارے میں بات کرے تو 64 میگا پکسل کیمرہ ہے اس کے علاوہ آپ فور کے ویڈیو بھی شوٹ کر سکتے ہو اس کے علاوہ ڈیجیٹل زومنگ اور فل ایچ ڈی فلیش بھی  یوز کر سکتے ہو۔


اور بیٹری بھی ویوو والو  نے جو اس میں سیٹ کیا ہے وہ چار ھزار ایم ایچ کی  بیٹھی جو کہ پورے دن کے لیے بہت کافی ہوتا ہے۔


اگر ہم اس کی پرائز کے بارے میں بات کریں تو پاکستان میں یہ ساٹھ ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔

Post a Comment

0 Comments