Infinix Note 10 Pro Smart Phone

Infinix Note 10 Pro Smart Phone
Infinix Note 10 Pro Smart Phone 


 ہیلو دوستو السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ تو آج میں آپ کو انفنکس نوٹ نائن پرو کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو کہ ایک اچھے سمارٹ فون لانچ ہو چکی ہے پاکستانی مارکیٹ میں جس کی پرائس سے لیکر موبائل اس کی ساری قوالی ڈسکس کریں گے ہم اپنے آرٹیکل میں تو آپ کو کہیں جانا نہیں ہے ہمارے ساتھ رہے ۔


انفنکس نوٹ ٹین پرو 21 مئی کو پاکستانی مارکیٹ میں ریلیز کردی گئی ہے اور اس کی سیل میں بھی کافی زیادہ دیکھنے کو آ رہا ہے یہ موبائل فون پبجی گامینگ موبائل فون ہیں  اس موبائل فونز کے اندر آپ کو بہت سارے ایکسٹرا چیزیں دیکھنے کو ملے گی جیسے اس میں ڈبل سم نے نوکر جو استعمال کر سکتے ہیں آپ اس کے علاوہ اوکٹا کور پروسیسر اور میڈیا ٹیک چپ سیٹ بھی آپ کو دیکھنے کو ملے گی۔


Display


انفنیکس نوٹ ٹین پرو میں 6.95 کی ڈسپلےفرنٹ اینڈ بیک سلیم اسمارٹ فون انفنکس نوٹ ٹین پرو ۔


Camera Result


یہ موبائل فونز کے اندر 64 میگا پکسل بیک کیمرہ دیکھنے کو ملے گی اس کے علاوہ 16 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ اور فور کی ویڈیوز بھی آرام سے شوٹ کر سکتے ہو ۔


Ram


اس کے علاوہ 8 جی بی ریم  اور 256gb سپورٹ میموری ہے جو کہ میرے خیال میں ایک بہت زبردست اور فل کیپیسٹی والا موبائل فون ہے ۔


Battery Timing


بیٹری ٹائمنگ کم بات کرے تو بہت زبردست بیٹری ٹائمنگ ہے پورے دن نیٹ گیم ویڈیو چلانے کے بعد بھی بیٹری میں کوئی فرق نہیں پڑتا 5000 ایم ایچ بیٹری سیٹ اس موبائل فون میں اور یہ گیم موبائل فون۔


Chipset


زیادہ تر  موبائل فونز میں سنیپ ڈریگن چپ سیٹ  دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن انفنکس نوٹ ٹین پرو میں آپ کو میڈیا ٹیک جیسے سیٹ دیکھنے کو ملے گا ۔


 Colour Of Mobile


اس وقت  موبائل فون صرف  چار کلر میں لانچ کیا گیا جس میں ColoursBlack, Purple, Nordic کلر  موجود ہے ۔

Post a Comment

0 Comments