Comparison Between iPhone Pro Max 12 vs Samsung Galaxy S21Ultra

Comparison Between iPhone Pro Max 12 vs Samsung Galaxy S21Ultra
Comparison Between iPhone Pro Max 12 vs Samsung Galaxy S21Ultra

 

ہیلو دوستو السلام علیکم آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں دو بڑے ایسے کمپنی کے بارے میں جسے دنیا میں کون نہیں جانتا تو  فرینڈز میں ایپل اور سیمسنگ موبائل کمپنیز کے بارے میں بات کر رہا ہوں اور ان کی ڈیوائس پوری دنیا میں سب سے زیادہ بکنے  والا ڈیوائس ہے ابھی حال ہی میں دونوں کمپنیوں نے اپنے نیو ڈیوائسز کو متعارف کروایا ہے جس میں آئی فون پرو میکس 12 اور سمسنگ کمپنی نے سمسنگ گلیکسی ایس 21 الٹرا مارکیٹ میں لانچ کےہیں تو ایسا آج ہم اسی کے بارے میں ڈسکس کرنے والے 


تو فرینڈ دونوں کمپنی بیسٹ ایک اویس اور اینڈرائیڈ دونوں کمپنی کی سم ٹیکنالوجی لیکن لیکن اکثر طور پر لوگ زیادہ تعریف آئی فون کی کرتے ہیں کے آئی فون کمپنی جو ہے وہ دنیا کا بیسٹ کمپنی ہے لیکن ایسا نہیں ہے سمسنگ بھی ایک بہت اچھی کمپنی اور وہ اپنے صارفین کیلئے گلیکسی کی سیریز جو کہ نوٹ کی صورت میں بہت سے موبائل فون  لانچ کیے 


آئی فون پرو میکس 12 دیکھنے میں فل باڈی ٹچ اسکرین موبائل فون ایک اچھا ڈسپلے کے ساتھ اچھا کارکردگی نبھا رہا اپنے صارفین کے ساتھ اور وہی دیکھا جائے سیمسنگ گلیکسی ایس 21 الٹرا ایک اسمارٹ فون ہے آپ کو اس کی ڈسپلے سب سے اچھا اسمارٹ فون ہیں 


اگر ہم دونوں موبائل کیمرہ رزلٹ کے بارے میں بات کر رہے  تو سمسنگ گلیکسی ایس 21الٹرا کی جو ایک سو آٹھ میگا پکسل کا  ایک اچھا اور ویڈیو شوٹاور ویڈیو اسٹیبلائزیشن کیوں ساری سیٹنگ دیکھنے کو مل جائے گا اگر آپ کو كراوپ  کرنا ہو تو  بیچ میں سے کوئی فوٹیج وغیرہ تو آپ بآسانی کر سکتےلیکن آئی فون میں بالکل بھی ایسا نہیں ہےآئی فون میں صرف آپ کو ٹریپل کیمرہ جو کہ صرف 12 میگا پکسل دیکھنے کو مل جائے گا اس کے علاوہ ویڈیو فور کے میں آپ کو دیکھنے کو مل سکتا ہے  


اس کے علاوہ دونوں موبائل فون بیسٹ میں یہ نہیں کہوں گا کہ فون اچھا نہیں ہے بس ان دونوں میں ڈیفرنس یے ہے کہ کے آئی فون ہمیشہ سے اپنے پرائیویسی پر سب سے زیادہ کام کیا ہے اگر آپ پانچ سال پرانے آئی فون  بھی ہونا تو اس کے اندر سے اپنے ڈیٹا نکال سکتے ہو لیکن سمسنگ گلیکسی میں ایسا فیچر اب تک موجود نہیں 

Post a Comment

0 Comments