![]() |
چائنا کمپنی شامی کی جانب سے پوکو ایم تھری اپنے بہترین فیچرز اور بہترین پرائز کے ساتھ پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کر دئیے گئے
پوکو ایم تھری اینڈرائیڈ 10 سسٹم میں آتا ہے اگر ہم سے کلر کی بات کرے تو اس میں یلو بلیک اور بلو کے ویژن میں دیکھنے کو مل جائے گی
اس موبائل کی سب سے خاص بات اس میں اوکٹا کور پراسیسر موجود ہے اس کے علاوہ اس میں اسنیپ ڈریگن سیکس کا چپ سیٹ موجود ہے
اگر اس موبائل کی ڈسپلے کے بارے میں بات کریں تو سیکس پوائنٹ فائیو آن چیز کی ایک بہترین ڈسپلے بھی موجود ہے جسے پروٹیکٹ کرنے کے لئے گوریلا گلاس تھری کی پروڈکشن موجود ہے
اگر ہم اس کی میموری بیلٹن کے بارے میں بات کرے تو 4 جی بی ریم اور 64 جی بی تک میموری دیکھنے کو ملے گی ہے
اس کے علاوہ کیمرہ ریزلٹ انتہائی خوبصورت اس موبائل کی کیمرہ سیٹ اپ کی بات کرے تو بیک سائیڈ پر تین کیمرہ جو کہ 48 میگا پکسل کی ہے جس میں سے 2 میگا پکسل ڈیپ اور 2 میگا پکسل مائیکرو کیمرہ موجود ہے اس کے علاوہ فرنٹ کیمرے بھی بہت اچھی کوالٹی کی رزلٹ شو کرتا ہے جو کہ آٹھ میگا پکسل کی ہے جو کہ تھرٹی ایف بی ایس میں آرام سے اپنی ویڈیو شوٹ کر سکتے ہو
اس کے علاوہ اگر ہم اس کی بیٹی ٹائمنگ پر بات کرے تو اس میں چھ ہزارایم ایچ کی لونگ لاسٹنگ بیٹری موجود ہےجو کے اٹھارہ وارڈ میں تیز چرچ کرتا ہے
ہاں تو دوستو مین مدہ یہاں سے سٹارٹ ہوتا ہے کہ اس کی پرائز کیا ہونی چاہیے اور کیا ہے تو پاکستانی مارکیٹ میں اس کی پرائز 26000 ہزار روپے ہے

0 Comments