Up Coming Tecno Camon 17 Pro in Pakistan

Up Coming Tecno Camon 17 Pro in Pakistan
Up Coming Tecno Camon 17 Pro in Pakistan


 ٹیکنو موبائل فون پاکستانی مارکیٹ میں بہت تیزی اپنا جگہ بنا رہا ہے ٹیکنو موبائل فون ایک چینی کمپنی ہے جو کہ مختلف برانڈ  کے ساتھ ایک اچھی کوالٹی اور اچھی ٹیکنالوجی کی وجہ سے پاکستانی مارکیٹ کی زینت بن رہی ہے اور ایک کے بعد ایک موبائل فون لانچ کیا جا رہا ہےاب جو ٹیکنو کیمون سیون ٹین پرو کا آغاز ہونے جارہا ہے 


ٹیکنو فون کی کوالٹی باقی  موبائل فون سے بالکل الگ لگ رہا ہے ٹیکنو فون کی کوالٹی یہ ہے کہ یہ کام پرائز میں اتنے اچھے اچھےاسمارٹ فون لانچ کرتے رہتا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ شیئر میں کافی اضافہ دیکھنے میں آتے ہیں  اچھا دوستو انٹرویو تو بہت ہے اب موبائل کے بارے میں جانتے ہیں


ٹیکنو کی مون پرو اینڈرائیڈ لیون آپ کو دیکھنے کو مل جائے گی اگر اس کی ڈائمینشن کے بارے میں بات کر رہے تو  168.7 کی ڈائمنشن ہے اس کے علاوہ ہر مرض کی کل سیٹ کے بارے میں بات کرے تو اس میں آپ کو دیکھنے کو ملے گی دو کلر جس میں کیلفورنیا سلور اور بلو کلر دیکھنے کو مل جائے گی   


اس موبائل فون میں کٹے ہوئے نینو سم استعمال ہوگا اس کے علاوہ اگر ہم اس کی ہڈی سسٹم کے بارے میں بات کریں اس اوکٹا کور پروسیسر جبکہ میڈیا ٹاک چپسٹ موجود ہے   


اگر ہم اس کی کیمرہ سیٹ کے بارے میں بات کرے تو اس میں بیک کیمرہ 64 میگا پکسل مین  شوٹر جبکہ فرنٹ کیمرہ 48 میگا پکسل کی ہے 


اس موبائل فون کی سکس پوائنٹ انچ کی ڈسپلے سکرین جبکہ ریزولیوشن  1080x2460کی ہے  


پاکستان میں لگ بھگ یہ موبائل پچاس ہزار روپے کی پرائز ہے 

Post a Comment

0 Comments