![]() |
| Samsung Galaxy A32 price in Pakistan with complete review |
تو آئیے سمسنگ کے بارے میں جانتے ہیں کچھ اچھی انفارمیشن اور اس موبائل کے بارے میں کے سیمسنگ والوں نے کتنا ایکسٹرا فنکشن اس میں ایڈ کیا ہے آپ کو جانا ہی نہیں ہمارے ساتھ رہے ہیں
تو گائز اگر ہم اس کی ڈسپلے کی بات کریں تو اس میں آپ کو دیکھنے کو ملے گا ڈسپلے سپر فل ایچ ڈی اور اس کی ریشو 6.4 انچس باڈی سکرینکے ساتھ
اگر ہم اس کے کیمرے کےبارے میں بات کریں اس میں 64 میگا پکسل وائٹ کیمرا کے علاوہ 8 میگا پکسل کا الٹرا وائلٹ اس کے علاوہ پانچ میگا پکسل مائیکرو اور 5 میگا پکسل کا depth کیمرہ شامل ہیں آپ کے بعد آپ 1080@30fps میں ویڈیو بھی کاٹ کر سکتے ہو
اگر ہم پروسیسر کے بارے میں بات کریں تو اس میںchipset Mediatek Helio G80 (12 nm)موجود ہے
کے علاوہ آپ کو سینسر میں فنگر پرنٹ فیس لاک اور بہت سارے ایسے پروڈکشن لاکبھی شامل کیے گئے اس موبائل فون میں
اگر ہم کلر کی بات کریں تو بلیک بلو اور وائٹ اور پرپل کلر موجود ہے مارکیٹ میں موجود ہے
اور اس کی بیٹی ٹائمنگ فاسٹ پانچ ہزار ایم ایچ ڈی لونگ لاسٹنگ بیٹری ہاٹ 40 واٹ کا چارجنگ اڈاپٹر موجود ہیں
اگر ہم اس کی میموری کے بارے میں بات کریں تو 64 جی بی انٹرنیشنل میموری اور 4 جی بی ریم جب کہ 128 جی بی سپورٹڈ میموری بھی اٹھا سکتا ہے
ایس موبائل فون کی پرائز چالیس ہزار پاکستانی روپے ہے


0 Comments